مولوی برفی اور تھانہ
New Info world
مولی،برفی،اور تھانہ
دسمبر 11, 2024
ایک میرے دوست کا بڑا مشہور واقعہ ھے وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے حافظ قرآن تھے وہ اپنے ساتھ ھونے والی داستان بڑے درد کے ساتھ سناتے تھے وہ جنوبی پنجاب کے رھنے والے تھے وہ کہتے ہیں کہ گرمیوں کے دن تھے اور رمضان المبارک کا مہینہ تھا حافظ ایک مسجد میں نماز تراویح کی زمہ داری سنبھالی ھوئی تھی اس کے ساتھ ایک اور ساتھی بھی تھا وہ دونوں روزانہ ایک دوسرے کو کہتے کہ برفی کھانے کو ❤️ دل کرتا ہے آپ کو پتہ ہے ھم مولوی لوگ میٹھا کھانے کے بہت شوقین ھوتے ھیں آخر کار ایک دن حافظ اور اس کا ساتھی نماز تراویح پڑھا کر مسجد سے شھر کی طرف پیدل چل دیئے ایک ٹریکٹر ٹرالی سے لفٹ لی اور شھر میں مٹھائی کی دکان پر پہنچ کر کافی ساری برفی لے کر وھاں سے آگے چل پڑے دوکانیں ساری بند تھیں کیونکہ 🌃 رات کے 11 کا وقت تھا ھم ایک بند دوکان کے آگے بنچ پر بیٹھ کر مزے سے برفی
کھا رھے تھے کہ ایک پولیس کی گاڑی ھمارے پاس آکر رکی ایک آدمی بھی ساتھ تھا اس آدمی نے اترتے ہی کہا کہ ان دونوں نے میری موبائل کی دوکان توڑ کر نقدی اور موبائل چوری کیے ہیں ھم نے بہت کہا کہ ھم فلاں گاؤں سے آے ھیں لیکن انہوں نے ایک نہ سنی اور ادھر ھی ھماری پٹائ شروع کر دی ھمیں مارتے اور کہتے کہ سامان کدھر ہے جو چوری کیا ہے ھمارے پاس نہ تھا نہ ھم مانے آخر وہ ھمیں گاڑی میں ڈال کر تھانے میں لے گئے تھانے دار کو ساری بات بتائی گئی اس نے کہا ان کو ادھر لمبا کر کے پھینٹی لگاؤ سپاہی نے مار مار کے برا حال کر دیا تھانے دار نے کہا یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اتنی دور سے کوئی مٹھائی کھانے آے جب ھمیں مار رھے تھے تو تھانے دار نے کہا فلاں گاؤں سے آے ھو تو آپ جند وڈے والی مسجد میں نماز تراویح پڑھاتے ھو حافظ صاحب نے جی جی اسی میں پڑھاتے ہیں حافظ صاحب کہتے ہیں حالانکہ اس مسجد میں یعنی جند واڈا والی میں نماز تراویح نہیں پڑھاتے تھے حافظ صاحب نےسوچا شاید تھا نے دار جند واڈا کا جاننے والا ھے اور ھماری جان چھوٹ جائے انہوں نے ھمیں گاڑی میں ڈالااور ایک ڈیرے پر لے گئے ایک آواز دی ایک وڈیرا شخص دھوتی باندھی ھوئی باہر آیا تھانے دار نے کہا ان دو بندوں کو جانتے ہو جند واڈا نے کہا نہیں میں نھیں جانتا تھانے دار نے کہا یھی دونوں چور ھیں انہوں نے ادھر ھی ھمیں لٹا کا مارنا شروع کر دیا ھماری برفی ادھر ھی نکل گئ تھانے میں ھمیں لے کر أے صبح والد صاحب تک بات پہنچی وہ صفائی دے ھمیں گھر 🏠 لے گئے برفی کبھی نہ کھانا حافظ صاحب کا مشورہ مضمون پسند آے تو کمنٹ ضرور کریں
تبصرے
Zohaib Asif14 دسمبر، 2024 کو 9:53 AM
ماشاءاللہ
جواب دیں
ایک تبصرہ شائع کریں
Plz send a commet

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں